گھی سمیت گزشتہ ایک ہفتے میں 15 اشیاء مزید مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں 15 اشیا مزید مہنگی جبکہ 12 سستی ہوئیں۔ مرغی کی فی کلو قیمت میں 66 روپے اضافہ ہوا، مرغی کی قیمت 391 روپے فی کلو سے بھی تجاوز کر گئی۔ ٹماٹر 13 روپے اضافے سے 121 روپے فی کلو ہوگئے، […]

گھی سمیت گزشتہ ایک ہفتے میں 15 اشیاء مزید مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات Read More »