پنجاب ،قصور میں مین ہول میں گرکر3سالہ بچہ جاں بحق

پنجاب کے ضلع قصور میں تین سال کے بچے کی بغیر ڈھکن کے مین ہول میں گرنے سے موت ہوئی ہے۔ پیر کو قصور پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق تین سالہ عبدالرحمان شہر کے نجی میرج ہال کے قریب مین ہول میں گرنے کے بعد جانبر نہ ہو سکا۔ یہ […]

پنجاب ،قصور میں مین ہول میں گرکر3سالہ بچہ جاں بحق Read More »