بینکنگ نظام ختم ہورہا ہے یا کچھ اور؟دنیا کے امیرترین لوگ اپنا سونا ایک عمارت میں کیوں محفوظ کررہے ہیں؟
سنگاپور:کیا آپ جانتے ہیں کہ ان دنوں دنیا کے امیر ترین لوگ اپنا سونا سنگاپور کی ایک عمارت میں محفوظ کر رہے ہیں؟بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے امیر ترین لوگ بین الاقوامی غیر یقینی صورتحال، بینکوں پر اعتماد میں کمی اور جغرافیائی سیاسی تناؤ کی وجہ سے اپنا سونا بینک لاکرز کے […]
