ڈپٹی کمشنر بینش جرال کا گرڈ اسٹیشن کا دورہ، لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی یقین دہانی

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی بینش جرال اور ایس پی جہلم ویلی مرزا زاہد حسین نے گرڈ اسٹیشن ہٹیاں بالا کا ہنگامی دورہ کیا، جہاں انہوں نے واپڈا ٹیم اور ورکروں سے ملاقات کی جاری مسائل کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران متعلقہ حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ آج شام تک […]

ڈپٹی کمشنر بینش جرال کا گرڈ اسٹیشن کا دورہ، لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی یقین دہانی Read More »