موسم گرما میں رات کو پنکھا چلانے جسم میں تناو کا خطرہ ، ماہرین کا انتباہ جاری

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)موسمِ گرما کے آتے ہیں برطانیہ میں ماہرین نے شہریوں کو ساری رات پنکھا چلنے کے خطرات سے آگاہ کر دیا۔ پی ایچ ڈی ہیلتھ ایکسپرٹ ڈاکٹر ناہید علی کے مطابق ساری رات کمرے کا پنکھا چلنا جسم کو پوشیدہ تناؤ کا شکار کر سکتا ہے۔ ماہرِ صحت کا کہنا تھا کہ ساری […]

موسم گرما میں رات کو پنکھا چلانے جسم میں تناو کا خطرہ ، ماہرین کا انتباہ جاری Read More »