راولپنڈی: سدرہ قتل کیس میں گرفتار باپ، بھائی اور سابق شوہر کا اعتراف جرم،4 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل
راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) 17 سالہ سدرہ کے قتل کے جرم میں گرفتار باپ، بھائی اور سابق شوہر کا عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا، ملزمان نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنڈی میں سترہ سالہ لڑکی سدرہ کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے جرم میں گرفتار چھ ملزمان […]
