غلام مجتبیٰ کے پاکستان مخالف بیانات قابل مذمت، خطے میں انتشار کی اجازت نہیں دیں گے ، وزیرحکومت عبدالماجد خان
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرخزانہ عبدالماجد خان نے پاکستان مخالف بیانات پر سخت ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں غلام مجتبیٰ نے ریاست مخالف بیان جاری کیا جس کی حکومت آزادکشمیر کی ترجمان پی آئی ڈی نے اس کے بیان کی مذمت بھی کی ۔ میں سمجھتاہوں کہ ایسے بیانات ریاست کو انتشار کی طرف لے […]
