آزادکشمیراسمبلی: نیو اسلام آباد ایئرپورٹ بینظیر بھٹو کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد منظور
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں آزادکشمیر سید بازل علی نقوی کی جانب سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کو بے نظیر بھٹو شہید کے نام منسوب کرنے کی قرارداد ایوان نے متفقہ طور پر’’ منظور‘‘ کر لی۔ وزیر حکومت سید بازل علی نقوی کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ […]
