راجہ فاروق حیدر کا تگڑا وار، پیپلزپارٹی لوہرنڑدھار کے درجنوں جیالے مسلم لیگ ن کے متوالے بن گئے
ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک بڑا دھچکا،ضلع جہلم ویلی حلقہ نمبر 6 میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا پیپلز پارٹی پر تگڑا وار، یونین کونسل چکوٹھی کے گاؤں لوہر نڑدھار سے درجنوں متحرک کارکنان کو اپنے قافلے میں شامل کر لیا۔۔ مرکزی ممبر مجلس عاملہ مرزا آصف مغل […]
