سردار ارشد خان نیازی ساتھیوں سمیت شاہ غلام قادر کے قافلے میں شامل
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل،سردار ظفرنذیر) پاکستان مسلم لیگ (ن) راولاکوٹ کے زیر اہتمام پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے نئے متوالوں کے اعزاز میں اہم تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر شاہ غلام قادر تھے جبکہ صدارت مسلم لیگ (ن) میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ کے صدر سردار اورنگزیب […]
سردار ارشد خان نیازی ساتھیوں سمیت شاہ غلام قادر کے قافلے میں شامل Read More »
