ناگالینڈ: علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی، بھارتی حکومت کی مشکلات میں اضافہ

ناگالینڈ(کشمیر ڈیجیٹل) ،مودی سرکارکو ایک اور بڑا جھٹکا، قابض بھارت کے زیرِ تسلط ناگالینڈ میں علیحدگی کی جدوجہد دوبارہ شدت اختیار کر گئی ۔ مختلف مواقع پر عوامی ریلیاں اور مظاہرے کیے جا رہے ہیں، جہاں علیحدہ ریاست کے قیام کا مطالبہ زور شور سے اٹھایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ناگا آزادی دن […]

ناگالینڈ: علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی، بھارتی حکومت کی مشکلات میں اضافہ Read More »