گھریلو سلنڈرز کی مانگ میں اضافہ،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سردیاں شروع ہوتے ہی سلنڈرز کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔ گھریلو گیس عام شہریوں کی پہنچ سے باہرہوگئی ۔ مظفرآباد میں گھریلو استعمال ہونے والی ایل پی جی گیس عام شہریوں قوت خرید سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت کا بڑا اقدام،41 گرلز کالجز میں فری وائی فائی سروس فراہم شہریوں […]
گھریلو سلنڈرز کی مانگ میں اضافہ،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں Read More »

