عید کے پرمسرت موقع پر بٹی ہوئی کشمیری بستی کی دکھ بھری داستان

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپا کا ایک ایسا گاؤں، جو آدھا آزاد کشمیر میں اور آدھا مقبوضہ کشمیر میں واقع ہے، برسوں سے اپنوں سے بچھڑنے کے دکھ کو سہہ رہا ہے۔ یہ گاؤں ایک دوسرے کے بالکل قریب ہیں، مگر ان کے درمیان کھنچی لکیر نے خاندانوں کو جدا کر دیا ہے۔ عید جیسے خوشیوں […]

عید کے پرمسرت موقع پر بٹی ہوئی کشمیری بستی کی دکھ بھری داستان Read More »