کیپٹن شیر خان شہید کو 26ویں برسی پر مسلح افواج کا خراجِ عقیدت
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور افواجِ پاکستان نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو ان کی 26ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ کارگِل جنگ 1999ء کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر نے مادرِ وطن کے […]
کیپٹن شیر خان شہید کو 26ویں برسی پر مسلح افواج کا خراجِ عقیدت Read More »

