سپریم کورٹ اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکہ، 4 افراد زخمی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی عمارت میں منگل کی صبح گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ پوری عمارت لرز اٹھی، جبکہ عدالت کے مختلف حصوں میں موجود عملے اور وکلا میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی رپورٹ […]

سپریم کورٹ اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکہ، 4 افراد زخمی Read More »