معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کیمپ جیل سے رہا
لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ڈکی بھائی کو جیل کے پچھلے گیٹ سے گاڑی میں بیٹھا کر روانہ کیا گیا، ڈکی بھائی کی روبکار آج عدالت نے جاری کی تھی۔ ڈکی بھائی کو اگست 2025 میں لاہور ایئرپورٹ سے جوئے کی ایپس کی تشہیر […]
معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کیمپ جیل سے رہا Read More »
