عید الفطر کی تیاریاں،ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی کیلئے سکیورٹی و ٹریفک کا نیا پلان جاری
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) رمضان المبارک کے آخری عشرہ اور عید الفطر کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی کے لیے سیکیورٹی اور ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی نے چیئرمین بلدیہ سجاول خان اور انتظامیہ کے ہمراہ رات گئے تجارتی مرکز ہٹیاں […]
عید الفطر کی تیاریاں،ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی کیلئے سکیورٹی و ٹریفک کا نیا پلان جاری Read More »
