مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے خوشخبری ، پاکستان میں مہنگائی کے تناسب میں بتدریج کمی کا سامنا
اسلام آباد(کشمیر ڈیسک) پاکستان میں مہنگائی کی شرح مارچ 2025 میں مزید کم ہوئی ہے۔پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق مارچ 2025 میں مہنگائی کی شرح 0.7 فیصد رہی، جو گزشتہ ماہ 1.5 فیصد تھی۔ایک سال پہلے یعنی مارچ 2024 میں یہ شرح 20.7 فیصد تھی۔ یعنی گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی میں نمایاں کمی […]
