بھارتی پائلٹس کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ وہ پاکستانی طیاروں کے نشانے پرہیں،رائٹرز کا انکشاف

برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 7 مئی کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ کو جدید دور کی سب سے بڑی فضائی جنگ تھی جس میں 110 کے قریب طیاروں نے حصہ لیا۔ اس معرکے کا مرکز پاکستان کی چینی ساختہ جے-10 سی طیارے […]

بھارتی پائلٹس کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ وہ پاکستانی طیاروں کے نشانے پرہیں،رائٹرز کا انکشاف Read More »