نجی ایئرلائن میں خواتین امیدواروں کے لیے سنہری موقع، واک اِن انٹرویوز

نجی ایئرلائن ایئر سیال نے اپنی کیبن کریو ٹیم میں توسیع کے لیے خواتین امیدواروں کی بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔ ایئر سیال کے مطابق یہ بھرتی مہم نئے روٹس پر معیاری سروس برقرار رکھنے اور کیبن کریو کے عملے میں اضافہ کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے۔ ایئر سیال کے جاری کردہ […]

نجی ایئرلائن میں خواتین امیدواروں کے لیے سنہری موقع، واک اِن انٹرویوز Read More »