چناری، درخت گرنے سے غریب کا مکان تباہ،خاندان کھلے آسمان تلے آگیا

چناری(کشمیر ڈیجیٹل)چناری کے گاؤں سربن میں درخت گرنے سے غریب شخص کا 8کمروں کا 3منزلہ رہائشی مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا،مکین معجزانہ طور پر بچ گئے، تفصیلات کے مطابق روشن دین ولد نور عالم جو دیہاڑی دار مزدور ہے کے 3 منزلہ منزلہ مکان پربڑا درخت گرا جس سے وہ تباہ ہوگیااور رہائش […]

چناری، درخت گرنے سے غریب کا مکان تباہ،خاندان کھلے آسمان تلے آگیا Read More »