کوٹلی: ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہری، عوامی مسائل پرمتعدد احکامات جاری
ڈپٹی کمشنر ضلع کوٹلی میجر (ر) ناصر رفیق نے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کی حکومتی پالیسی کے تحت سہنسہ کے علاقے پوٹھہ ناون مسجد میں منعقدہ کھلی کچہری میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ضلعی افسران کے ہمراہ شہریوں کے مسائل براہ راست سنے اور فوری احکامات جاری کیے۔ کھلی […]
کوٹلی: ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہری، عوامی مسائل پرمتعدد احکامات جاری Read More »




