ون ڈے میچز:جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست،پاکستان نے سریز جیت لی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی کرکٹ ـٹیم نے پہلی بار ہوم گرائونڈ پر جنوبی افریقہ کو شکست دیدی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دیا گیا 144 […]

ون ڈے میچز:جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست،پاکستان نے سریز جیت لی Read More »