33 لاکھ کی نمائندگی کرنیوالی اسمبلی کو 10 ہزار لوگ یرغمال نہیں بنا سکتے،انوارالحق کی ایک بار پھر تنبیہ
مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مطالبات آئین و قانون کے مطابق ہوں تو پھر حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کو فوقیت دی ۔۔ گزشتہ77 سالوں میں آزاد کشمیر میں لا انفورسمنٹ ایجنسی کا کوئی تصور ہی قائم نہیں رکھا گیا پولیس تو کمیونٹی پولیسنگ کی […]
