غیرقانونی رہائش پذیر افغانیوں کی اطلاع دینے والے کو 10 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان
لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پنجاب نے شہریوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان کردیا گیا ، جس کے تحت شہریوں کو فی کیس 10 ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ کارروائی ان افغان باشندوں […]
غیرقانونی رہائش پذیر افغانیوں کی اطلاع دینے والے کو 10 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان Read More »
