جیری آفس میں اوورسیز کشمیریوں کیساتھ نارواسلوک ،فیصل منظور کا برطانوی سفیر کو خط ارسال
میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )میرپور کے متعدد کونسلرز حضرات نے میرپور کی سماجی و کاروباری شخصیت سابق صدر چیمبر فیصل منظور سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں برطانوی سفارتخانے میں جیری کیس جمع کروانے پر 150 پائونڈ سے زائد رقم کی وصولی پر گفتگو ہوئی اور اس معاملہ پر برطانوی سفارتخانے کیساتھ آواز اٹھانے کی درخواست کی گئی جس پر […]
جیری آفس میں اوورسیز کشمیریوں کیساتھ نارواسلوک ،فیصل منظور کا برطانوی سفیر کو خط ارسال Read More »
