ایران نے پھر تل ابیب پر میزائل برسا دیئے، بحرین، کویت میں بھی سائرن بج اٹھے
پاسداران انقلاب نے کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پرپھر حملہ کردیا ہے جبکہ بحرین اور کویت میں بھی میزائل حملوں کی اطلاعات ہیں۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے ایک بیان اسرائیل کے خلاف حملے آخر تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران پر ایسے حملے کررہے […]
ایران نے پھر تل ابیب پر میزائل برسا دیئے، بحرین، کویت میں بھی سائرن بج اٹھے Read More »









