ٹنگیاٹ ٹائیگرز نے شہدائےٹنگیاٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،فرینڈز کلب کوٹیڑی کو شکست
باغ: شہدائے ٹنگیاٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ٹنگیاٹ ٹائیگرز نے فائنل جیت لیا،فرینڈز کلب کوٹیڑی کو فائنل میں شکست کاسامنا کرنا پڑا۔ ٹنگیاٹ سٹیڈیم میں دوسرے شہدائے ٹنگیاٹ ویلج وائز کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ فائنل میچ ٹنگیاٹ ٹائیگرز اور فرینڈز کلب کوٹیڑی کے درمیان کھیلا گیا، ٹنگیاٹ ٹائیگرز نے […]
ٹنگیاٹ ٹائیگرز نے شہدائےٹنگیاٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،فرینڈز کلب کوٹیڑی کو شکست Read More »
