سرکاری ملازمت میں معذور افراد کا کوٹہ نظرانداز، ہائیکورٹ میں رٹ دائر، فریقین کو نوٹس جاری
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سرکاری ملازمتوں میں یونین کونسل لانگلہ کو نظر انداز کرنے اور حالیہ ہیلتھ پیکج کی آسامیوں کے اشتہار میں معذور افراد کے کوٹے کا تعین نہ کرنے کیخلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر ، فریقین سے جواب طلب کرنے کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔ ہائی کورٹ آزاد کشمیر نے یونین کونسل لانگلہ کو […]
