جلال آباد سولی، کورٹ کی جانب سے مستحقین میں 30 لاکھ کے چیک تقسیم

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)کورٹ این جی او کشمیر آرفن ٹرسٹ کی جانب سے جلال آباد سولی کے مستحق خاندانوں میں 30 لاکھ روپے مالی امداد کے چیک تقسیم کئے گئے جبکہ ایک واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح بھی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کورٹ این جی او (کورٹ) نے بیوہ خواتین اور مستحق افراد میں 30 […]

جلال آباد سولی، کورٹ کی جانب سے مستحقین میں 30 لاکھ کے چیک تقسیم Read More »