راجہ فاروق حیدر کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں،اس بات پر مکالمے کیلئے تیار ہوں ، امجدعلی خان کا چیلنج
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے گزشتہ روز جس طرح سخت زبان استعمال کی وہ نہ صرف سخت تھی بلکہ گالم گلوچ کی حدسے بھی کراس کرچکی تھی ۔یہ نام نہاد سیاستدان ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ آزاد کشمیر میں جو لوگ 1948 کے بعد سے سیاسی رہنما […]
