کنٹریکٹ بنیادوں پر تعینات متعدد اعلیٰ افسران عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مختلف وفاقی اداروں میں گزشتہ ایک سال کے دوران کنٹریکٹ پر تعینات متعدد اعلیٰ افسران نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ دستاویز کے مطابق اکتوبر 2024 سے اکتوبر 2025 کے درمیان مجموعی طور پر 11 اعلیٰ افسران مستعفی ہوگئے، یہ استعفے 17 اکتوبر 2024 سے 29 اکتوبر 2025 کے دوران جمع کرائے […]

کنٹریکٹ بنیادوں پر تعینات متعدد اعلیٰ افسران عہدوں سے مستعفی Read More »