وزیراعظم آزادکشمیر کے کنونشن سے قبل اوورسیز کشمیریوں کیلئے بڑے اعلانات سامنے آگئے
مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتازراٹھور نے اوورسیز کنونشن سے قبل اوورسیز کشمیریوں کیلئے بڑے اعلانات کردیئے ہیں۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے پیغام میں کہا کہ اوورسیز کشمیری ریاست کا قیمتی اثاثہ ہیں اور حکومت آزاد کشمیر ان کے ساتھ روابط مضبوط بنانے، ان کی تجاویز سے استفادہ کرنے اور انہیں ریاست کی ترقی […]
وزیراعظم آزادکشمیر کے کنونشن سے قبل اوورسیز کشمیریوں کیلئے بڑے اعلانات سامنے آگئے Read More »


