گلگت : تاریخ میں پہلی بار مٹی اور کیچڑ کا سیلاب، مکانات سینکڑوں کنال اراضی تباہ،10 افراد جاں بحق

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)گلگت کے علاقے جوتل میں بارش کے بعد مٹی اور کیچڑ کا سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں مکانات مکمل تباہ ہوگئے، سیکڑوں کنال زرعی اراضی کو نقصان پہنچا۔، باغات سمیت فصلیں بھی سیلاب کی نذر ہو گئیں۔ سیلابی صورت نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ تربیلا، کالاباغ ، چشمہ، گڈو اور سکھر […]

گلگت : تاریخ میں پہلی بار مٹی اور کیچڑ کا سیلاب، مکانات سینکڑوں کنال اراضی تباہ،10 افراد جاں بحق Read More »