پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100روپے فی لیٹر کمی کا امکان
ایران امریکا جنگ بندی اور معاہدے کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں تیزی سے کمی ہورہی ہے، جس کے بعد پاکستان میں بھی عوام کو بڑے ریلیف کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ عالمی مارکیٹ کے تناسب سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 70 سے 100 روپے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100روپے فی لیٹر کمی کا امکان Read More »



