آزادکشمیر، الیکشن کی تیاریاں شروع،سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کیلئے کمیٹی تشکیل
مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کے تقرر کے بعدآزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا پہلا ہوا۔ اجلاس میں معزز رُکن الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی، سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں اہم انتخابی و انتظامی امور پر […]
آزادکشمیر، الیکشن کی تیاریاں شروع،سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کیلئے کمیٹی تشکیل Read More »





