پرانی موٹرسائیکل کے بدلے نئی یاماہا حاصل کریں، کمپنی نے ایکسچینج اسکیم متعارف کرا دی

(کشمیر ڈیجیٹل)یاماہا موٹر پاکستان نے اپنے صارفین کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرائی ہے، جس کے تحت پرانی موٹرسائیکل کے بدلے نئی یاماہا بائیک حاصل کی جا سکتی ہے۔ یہ سہولت ملک بھر میں صرف مخصوص ڈیلرشپس پر دستیاب ہوگی۔ کمپنی کے مطابق اس ایکسچینج اسکیم کا مقصد خریداروں کو اُن جھنجھٹوں سے بچانا […]

پرانی موٹرسائیکل کے بدلے نئی یاماہا حاصل کریں، کمپنی نے ایکسچینج اسکیم متعارف کرا دی Read More »