کمشنر پونچھ کا تمام ضلعی انتظامیہ کو ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کا حکم
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن نے موجودہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پونچھ ڈویژن کے چاروں اضلاع پونچھ، سدھنوتی، باغ اور حویلی کے انتظامی اور پولیس آفیسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں۔ انہوں نے انتظامیہ کو […]
کمشنر پونچھ کا تمام ضلعی انتظامیہ کو ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کا حکم Read More »
