مون سون بارشیں، کمشنر میرپور ان ایکشن،تمام محکموں کی چھٹیاں منسوخ

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل اردو)کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین کی زیر صدارت مون سون 2025ء کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ڈویژنل ہیڈکوارٹر میرپور میں منعقد ہوا، جس میں میرپور، کوٹلی اور بھمبر اضلاع کے ضلعی، شہری، امدادی، فلاحی اور انفراسٹرکچر سے وابستہ اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ کوٹلی اور بھمبر کے ڈپٹی کمشنر […]

مون سون بارشیں، کمشنر میرپور ان ایکشن،تمام محکموں کی چھٹیاں منسوخ Read More »