بھارتی پروپیگنڈے کے خلاف آزاد کشمیر سراپا احتجاج، ریلیاں
بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کا جھوٹا پروپیگنڈہ آزاد کشمیر کے عوام نے سختی سے مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج آزاد کشمیر بھر میں بھارت مخالف ریلیاں نکالی جارہی ہیں، وادی لیپہ، مظفرآباد، باغ ،چکوٹھی بازار،بھمبر،تتہ پانی اور وادی نیلم میں بھارت کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے اور […]
بھارتی پروپیگنڈے کے خلاف آزاد کشمیر سراپا احتجاج، ریلیاں Read More »
