ٹرمپ کامطالبہ بے جا،بگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہیں کرینگے، ذبیع اللہ مجاہد
کابل (کشمیر ڈیجیٹل)افغان حکومت نے بگرام فضائی اڈے کو امریکہ کے سپرد کرنے سے انکار، حکومتی ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے مطالبے کو بے جا قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں […]
ٹرمپ کامطالبہ بے جا،بگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہیں کرینگے، ذبیع اللہ مجاہد Read More »


