امریکی وزیرجنگ کسی بھی وقت عہدے سے فارغ ہوسکتے ہیں، نیویارک پوسٹ
معروف امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ پیٹ ہیگسیتھ عہدہ چھن جانے کے خوف سے وزیرِ جنگ کے لیے موزوں افسران کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ آرمی سیکریٹری ڈین ڈریسکول ان کے بعد موزوں ترین امیدوار ہیں، جنہیں اس لیے نہیں ہٹایا جاسکتا کیوں کہ انہیں دوست اور کلاس فیلو ہونے کی وجہ سے […]
امریکی وزیرجنگ کسی بھی وقت عہدے سے فارغ ہوسکتے ہیں، نیویارک پوسٹ Read More »


