وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے بجلی پیکج کا اعلان کردیا
(اسلام آباد)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے صنعتی اور زرعی شعبے کے لیے ایک بڑے اور رعایتی بجلی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد ملکی معیشت کو مضبوط بنانا اور روزگار کے مواقع میں اضافہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے صنعتی و زرعی ماہرین اور کاروباری برادری کے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے بجلی پیکج کا اعلان کردیا Read More »


