چکار پولیس کا پھیری والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

چکار (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)تھانہ پولیس چکار نے غیر ریاستی پھیری والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری کریک ڈاؤن میں متعدد غیر مقامی پھیری فروشوں کو گرفتار کر کے پابندِ سلاسل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

چکار پولیس کا پھیری والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار Read More »