بابا گورو نانک نے محبت اور انسانیت کا درس دیا: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بابا گورو نانک کے جنم دن کے موقع پر دنیا بھر کی سکھ برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابا گورو نانک کی تعلیمات انسانیت، محبت اور اخوت کا عظیم پیغام ہیں، جن پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا میں امن اور بھائی چارے […]
بابا گورو نانک نے محبت اور انسانیت کا درس دیا: مریم نواز Read More »

