جاپان : سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، تیز ہوائیں، مکانات کی چھتیں اڑ گئیں

ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)جاپان میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، تیز ہواؤں سے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، 24 افراد زخمی ہوگئے عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان پیپاہ نے جنوب مغربی جاپان کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی، طوفان کے باعث تیز ہواؤں سے کئی مکانات کی چھتیں اڑ گئیں اور گاڑیاں […]

جاپان : سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، تیز ہوائیں، مکانات کی چھتیں اڑ گئیں Read More »