سڈنی واقعہ کے ملزم ساجد کا تعلق حیدرآباد سے تھا، انڈین پولیس کی تصدیق
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انڈین پولیس نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والا حملہ آور ساجد اکرم اصل میں جنوبی انڈیا کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھتا تھا تاہم انڈیا میں اپنے اہلِ خانہ سے اس کا رابطہ محدود تھا۔ اتوار کو […]
سڈنی واقعہ کے ملزم ساجد کا تعلق حیدرآباد سے تھا، انڈین پولیس کی تصدیق Read More »
