محکمہ برقیات کے گزشتہ 20 سال سے کام کرنیوالے ملازمین نظرانداز، عزیزوں کو نوازنے کی تیاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ برقیات آذاد کشمیر نے اپنے ہی ورک چارج ملازمین کو فاقوں پر مجبور کرنے کا پلان بنا لیا۔ ہائیکورٹ آذاد کشمیر کےاحکامات کے مطابق رولز 2010 کے 75 فیصد کوٹہ پر تعیناتیاں کی جانا تھیں تاہم محکمہ کے کاریگروں نے گزشتہ 15 سے بیس سالوں تک کام کرنے والے ورک چارج ملازمین کو […]
محکمہ برقیات کے گزشتہ 20 سال سے کام کرنیوالے ملازمین نظرانداز، عزیزوں کو نوازنے کی تیاری Read More »








