ترکیہ کا فضائی دفاعی نظام میں سنگ میل،مقامی سطح پر اسٹیل ڈوم تیار کر لیا
استنبول: ترکیہ نے مقامی ساختہ فضائی دفاعی نظام اسٹیل ڈوم تیار کر لیا۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے بدھ کو باضابطہ طور پر مقامی فضائی دفاعی ڈھال “اسٹیل ڈوم” (Steel Dome) کا افتتاح کیا جسے انہوں نے ترکیہ اور اس کی دفاعی صنعت کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل […]
ترکیہ کا فضائی دفاعی نظام میں سنگ میل،مقامی سطح پر اسٹیل ڈوم تیار کر لیا Read More »
