سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کیلئے2 ارب 26 کروڑ 30 لاکھ روپے ملنے کے باوجود معاہدے پر تاحال عملدرآمد نہ ہوسکا، فیـصل جمیل کشمیری کا انکشاف
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کیلئے حکومت آزاد کشمیر کو2ارب 26 کڑور 30 لاکھ روپے ملے تھے لیکن اس معاہدے پرکوئی عملدرآمد نہ ہو سکا جس کی وجہ سے شہر کی حالت خراب ہو گئی۔ ان خیالات کا اظہار رہنما عوامی ایکشن کمیٹی فیصل جمیل کشمیری نے کشمیر ڈیجیٹل […]
